مولانا اعجاز علی عاجز

اسلام علیکم

الحمداللہ بلوچی زبان کےعلماؤں کے بیانات اور سوالات جوابات ایک ویب سائٹ کی شکل میں جمع کئے ہیں۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس کسی عالم کی بیان یا سوالات و جوابات موجودہے ہم سے رابطہ کریں ہم اپنے ویب سائٹ میں محفوظ کرینگے۔ تاکہ ہر کوئی اس سے استفادہ حاصل کرسکے اور ہمارے لئے صدقہ جاریہ ہوں۔ جزاک اللہ